Mafatih ul Jinan icon

Mafatih ul Jinan

اردو کامل
2.6 - 3.6.0

مفاتیح الجنان ، مکمل سطر بہ سطر اردو ترجمہ Mafatih, bản dịch từng dòng tiếng Urdu

Tên Mafatih ul Jinan
Phiên bản 2.6 - 3.6.0
Cập nhật 19 th 11, 2024
Kích thước 19 MB
Thể loại Sách và Tài liệu tham khảo
Lượt cài đặt 100N+
Nhà phát triển Duas.co
Android OS Android 5.0+
Google Play ID co.duas.mafatih
Mafatih ul Jinan · Ảnh chụp màn hình

Mafatih ul Jinan · Mô tả

مفاتیح الجنان وباقیات الصالحات مکمل متن ردو کے اتھ ، سطر بہ ، چھوٹے جملوں جملوں
مکمل آفلائن یعنی بنا انٹرنیٹ کنکشن قابلِ استعمال
بغیر کسی قیمت کے اور اشتہارات سے پاک
-
Hoàn thành Mafatih ul Jinan bằng tiếng Urdu với chữ viết Ả Rập và bản dịch tiếng Urdu ở định dạng ngắn gọn, dễ đọc. Mỗi hàng đã được phân bổ một số thứ tự để dễ dàng tham khảo trong khi đọc và khám phá. Ứng dụng có thể tùy chỉnh với các chủ đề sáng và tối và nhiều kích thước phông chữ. Các đầu sách có thể được tìm kiếm bằng cách gõ các truy vấn bằng tiếng Urdu, tiếng Anh hoặc thậm chí là tiếng La Mã Urdu. Nội dung hoàn chỉnh có sẵn ngoại tuyến, không cần truy cập internet. Ứng dụng này miễn phí và không chứa bất kỳ quảng cáo nào.
Xin hãy nhớ đến chúng tôi trong những lời cầu nguyện đặc biệt của bạn.
-
بسم اللہ الرحمن الرحیم

مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات دعاؤں ، اعمال ، زیارات اور تعویذات وغیرہ کا عصر حاضر کا مشہور ترین مجموعہ ہے۔
اس کے مؤلف محدث شیخ عباس بن محمد رضا قمی (اعلی اللہ مقامہ) ہیں اور یہ اردو ترجمہ علامہ ریاض حسین نجفی ،امہ سید نیاز حسین نقوی اور مولانا محمد علی فاضل صاحبا محمد علی فاضل صاحبا

اس اپلیکیشن کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ طویل عربی متن کو معنی / مفہوم کے مطابق مختصر سطور تقسیم کیا گیا ہے ، جبکہ ہر سطر اس طرح آپ مفہوم سمجھتے ہوئے بہتر توجہ کے ساتھ دعاؤں اور زیارات کی تلاوت کرتے ہوئے اعلیٰ مفاہیم کی معرفت حاصل کر سکتے ہیں۔

ایپلیکیشن میں اردو عبارت کے لئے دیدہ زیب خطِ نستعلیق کا استعمال کیا گیا ہے جبکہ عربی عبارت کیلئے پاک و ہند کے مروجہ خطِ نسخ کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ڈسپلے کو یوزر کی ترجیحات کے مطابق بنانے کے لیے سیٹنگز مہیا کی گئی ہیں جن کے ذریعے عربی متن یا اردو ترجمہ کو حسب ضرورت ظاہر یا پوشیدہ کر سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں آپ متن اور ترجمہ کے فونٹ سائز اور روشن یا تاریک تھیم کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
کتاب کے متن ور میں انتہائی محنت سے کمپوزنگ اور اعراب کی کی غلطیوں کی ور ور کی ترتیبِ آپ کی سہولت کیلئے متن کی ہر سطر کو ایک ترتیبی نمبر الاٹ کیا گیا ہے۔ طویل صفحات میں یہ نمبر خصوصی طور پر کارآمد ہے۔ یاد رہے کہ یہ نمبر سطور کی موجودہ ترتیب کے لحاظ سے ہے اس لئے مستقبل میں یہ نمبر کی تحلیل میں تبدیلی کے لحاظ سے بدل سکتا ہے۔
اس اپلیکیشن کو اس طرح سے بنایا گیا ہے کہ یہ آپ کے ڈوائس کی سکرین سائز کے مطابق خود کو ڈھال سکتی ہے۔ مثلاً بڑی سکرین پر عربی متن اور اردو ترجمہ دو علیحدہ کالم میں ظاہر ہو سکتے ہیں۔
اس اپلیکیشن کی ایک فخریہ خصوصیت اس کی سرچ کرنے کی صلاحیت ہے۔ آپ سرچ / تلاش کیلئے مطلوبہ لفظ / عبارت کو اردو یا انگریزی یا رومن میں لکھ سکتے ہیں۔
ان شاء اللہ ہم آئندہ مزید کارآمد خصوصیات و خدمات کا ضافہ کریں گے ، مثلاً نشانی (بُک مارک) لگانے کی سہولت ، متن / ترجمہ میں تلاش کرنے کی ، صفح

آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تجاویز اور آرا سے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔ غلطیوں کی نشاندہی یا سطور کی تحلیل کو بہتر بنانے کیلئے بھی ہم آپ کے تعاون کے منتظر ہیں۔ اگر آپ کو یہ کاوش پسند آئی ہے تو براہِ کرم اسے اپنے احباب کے ساتھ شیئر کیجیے۔ ہماری ٹیم کو اپنے اعمال ، زیارات ، دعاؤں وغیرہ میں شامل رکھیں۔
پروردگار ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ واٰلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

Từ khóa: mafateeh mafaihul mafatih al jinan aljinan aljinaan مفاتيح ترجمہ ترجمه

Mafatih ul Jinan 2.6 - 3.6.0 · Tải miễn phí

4,9/5 (783+ Đánh giá)

Phiên bản cũ

Tất cả các phiên bản