Mafatih ul Jinan icon

Mafatih ul Jinan

اردو کامل
2.6 - 3.4.0

مفاتیح الجنان، مکمل سطر بہ سطر اردو ترجمہ Mafatih, linha por linha

Nome Mafatih ul Jinan
Versão 2.6 - 3.4.0
Atualizar 15 de 07 de 2024
Tamanho 27 MB
Categoria Livros e referências
Instalações 50mil+
Desenvolvedor Duas.co
Android OS Android 5.0+
Google Play ID co.duas.mafatih
Mafatih ul Jinan · Capturas de tela

Mafatih ul Jinan · Descrição

مفاتیح الجنان وباقیات الصالحات مکمل متن اردو ترجمہ کے ساتھ, سطر بہ سطر, چھوٹے جملوں کی شکل میں تاکہ آپ با آسانی دعا کو پڑھ سکیں اور اس کا مفہوم سمجھ سکیں
مکمل آفلائن یعنی بنا انٹرنیٹ کنکشن قابلِ استعمال
بغیر کسی قیمت کے اور اشتہارات سے پاک
-
Completo Mafatih ul Jinan em idioma Urdu com script árabe e tradução Urdu em formato curto e fácil de ler. Cada linha recebeu um número de sequência para facilitar a referência durante a leitura e a exploração. O aplicativo é personalizável com temas claros e escuros e vários tamanhos de fonte. Os títulos podem ser pesquisados ​​digitando consultas em urdu, inglês ou até mesmo urdu romano. O conteúdo completo está disponível offline, não é necessário acesso à Internet. Este aplicativo é gratuito e não contém anúncios.
Por favor, lembre-se de nós em suas orações especiais.
-
بسم اللہ الرحمن الرحیم

مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات دعاؤں, اعمال, زیارات اور تعویذات وغیرہ کا عصر حاضر کا مشہور ترین مجموعہ ہے.
اس کے مؤلف محدث شیخ عباس بن محمد رضا قمی (اعلی اللہ مقامہ) ہیں اور یہ اردو ترجمہ علامہ ریاض حسین نجفی, علامہ سید نیاز حسین نقوی اور مولانا محمد علی فاضل صاحبان کا تحریر کردہ ہے.

اس اپلیکیشن کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ طویل عربی متن کو معنی / مفہوم کے مطابق مختصر سطور میں تقسیم کیا گیا ہے, جبکہ ہر سطر کا علیحدہ اردو ترجمہ دیا گیا ہے. اس طرح آپ مفہوم سمجھتے ہوئے بہتر توجہ کے ساتھ زیارات کی تلاوت کرتے ہوئے اعلی مفاہیم کی معرفت حاصل کر سکتے ہیں.

ایپلیکیشن میں اردو عبارت کے لئے دیدہ زیب خط نستعلیق کا استعمال کیا گ ہے جبکہ عربی عبارت کیلئے پاک و ہند کے مروجہ خط نسخ کانتخاب کیا گ ہے ہے ہے ہے. ڈسپلے کو یوزر کی ترجیحات کے مطابق بنانے کے لیے سیٹنگز مہیا کی گئی ہیں ج کے ذریعے آپ عربی متن ی عربی متن ک اردو ترجمہ کو حسب ضرورت ظاہر ک رورت ظاہر ک ض ض پ ش ہاہر کا پوشیدہ کر سکتے ہیں. علاوہ ازیں آپ متن اور ترجمہ کے فونٹ سائز اور روشن یا تاریک تھیم کہائز اور روشن یا تاریک تھیم کہاتتخاب کر سھیم کہاتتخاب کر
کتاب کے متن اور ترجمے میں انتہائی محنت سے کمپوزنگ اور اعراب کی کی غلطیوں کی درستگی اور سطور کی ترتیب کی کی کوشش کی گئی ہے اک گ ہے ا ا ب ک ک ک ب ب ک کی سہولت کیلئے متن کی ہر سطر کو ایک ترتیبی نمبر الاٹ کیا گیا ہے۔ طویل صفحات میں یہ نمبر خصوصی طور پر کارآمد ہے۔ رہے کہ ہہ نمبر سطور کی موجودہ ترتیب کے لحاظ سے ہے اس لئے مستقبل میں ہہ نمبر سطور کی تحلیل میں تبدیلی کے لحاظ سے بدل سکتا ہے.
اس اپلیکیشن کو اس طرح سے بنایا گیا ہے کہ ہہ آپ کے ڈوائس کی سکرین سائز کے مطابق خود کو ڈھال سکتی ہے. مثلاً بڑی سکرین پر عربی متن اور اردو ترجمہ دو علیحدہ کالم میں ظاہر ہو سکتے ہیںہو سکتے ی
اس اپلیکیشن کی ایک فخریہ خصوصیت اس کی سرچ کرنے کی صلاحیت ہے۔ آپ سرچ/تلاش کیلئے مطلوبہ لفظ/عبارت کو اردو یا انگریزی یا رومن میں لکھ سکتے ہیںے
ان شاء اللہ ہم آئندہ مزید کارآمد خصوصیات و خدمات کا اضافہ کریں گے, مثلا نشانی (بک مارک) لگانے کی سہولت, متن / ترجمہ میں تلاش کرنے کی سہولت, صفحات کو محفوظ کرنے کی آپشن وغیرہ.

آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تجاویز اور آرا سے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔ غلطیوں کی نشاندہی یا سطور کی تحلیل کو بہتر بنانے کیلئے بھی ہم آپ کے تعاون کے منتظر ہیں. اگر آپ کو یہ کاوش پسند آئی ہے تو براہِ کرم اسے اپنے احباب کے ساتھ شیئر کیجیے ساتھ شیئر کیجیے ساتھ شیئر کیجیے ہماری ٹیم کو اپنے اعمال، زیارات، دعاؤں وغیرہ میں شامل رکھیں۔
پروردگار ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ واٰلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

Palavras-chave: mafateeh mafaihul mafatih al jinan aljinan aljinaan مفاتيح ترجمہ ترجمه

Mafatih ul Jinan 2.6 - 3.4.0 · Baixar Grátis

4,9/5 (736+ Resenhas)

Versões antigas

Todas versões