مفاتیح الجنان، مکمل سطر بہ سطر اردو ترجمہ Mafatih, traducción al urdu línea por línea
advertisement
Nombre | Mafatih ul Jinan |
---|---|
Versión | 2.6 - 3.6.0 |
Actualizar | 19 de 11 de 2024 |
Tamaño | 19 MB |
Categoría | Libros y obras de consulta |
Descargas | 100mil+ |
Desarrollador | Duas.co |
Android OS | Android 5.0+ |
Google Play ID | co.duas.mafatih |
Mafatih ul Jinan · Descripción
مفاتیح الجنان وباقیات الصالحات مکمل متن اردو ترجمہ ےے ساتھ, سطر بہ سطر کی شکل میں کی شکل میں تاہہ آپ با آسانی دعا کو پڑھ سکیں اور اس ا ا مفہوم سمجھ سکیں
مکمل آفلائن یعنی بنا انٹرنیٹ کنکشن قابلِ استعمال
بغیر کسی قیمت کے اور اشتہارات سے پاک
-
Complete Mafatih ul Jinan en idioma urdu con escritura árabe y traducción al urdu en formato breve y fácil de leer. A cada fila se le ha asignado un número de secuencia para facilitar la referencia mientras lee y explora. La aplicación se puede personalizar con temas claros y oscuros y varios tamaños de fuente. Los títulos se pueden buscar escribiendo consultas en urdu, inglés o incluso en urdu romano. El contenido completo está disponible sin conexión, no se requiere acceso a Internet. Esta aplicación es gratuita y no contiene anuncios.
Por favor, recuérdenos en sus oraciones especiales.
-
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات دعاؤں, اعمال, زیارات اعمال, زیارات اور تعویذات وغیرہ کا عصر حاضر کا مشہور ترین مجموعہ ہے.
اس کے مؤلف محدث شیخ عباس بن محمد رضا قمی (اعلی اللہ مقامہ) ہیں اور یہ اردو ترجمہ علامہ ریاض حسین نجفی, علامہ سید نیاز حسین نقوی اور مولانا محمد علی فاضل صاحبان کا تحریر کردہ ہے.
اس اپلیکیشن کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ طویل عربی متن کو معنی / مفہوم کے مطابق مختصر سطور میں تقسیم کیا گیا ہے, جبکہ ہر سطر کا علیحدہ اردو ترجمہ دیا گیا ہے. اس طرح آپ مفہوم سمجھتے ہوئے بہتر توجہ ےے ساتھ دعاؤں اور زیارات کی تلاوت کرتے کوئے اعلی مفاہیم کی معرفت حاصل کر سکتے ہیں.
ایپلیکیشن میں اردو عبارت ےے لئے دیدہ زیب خط نستعلیق کا استعمال کیا گیا ہے جبہہ عربی جارت کیلئے پاک و ہند ےے مروجہ خط نسخ ا انتخاب کیا گیا ہے. ڈسپلے کو یوزر کی ترجیحات ےے مطابق بنانے ےے لیے سیٹنگز مہیا کی گئی ہیں جن ےے ذریع جن ےے ذریعے اربی متن یا اردو ترجمہ کو حسب ضرورت ظاہر یا پوشیدہ کر سکتے یں. علاوہ ازیں آپ متن اور ترجمہ ےے فونٹ سائز اور روشن یا تاریک تھیم ا انتخاب کر سکتے ہیں.
کتاب ےے متن اور ترجمے میں انتہائی محنت سے کمپوزنگ اور اعراب کی کی غلطیوں کی درستگی اور درستگی اور سطور کی ترتیب نو کی کوشش کی گئی ہے اور یہ کام بدستور جاری ہے. آپ کی سہولت کیلئے متن ibility طویل صفحات میں یہ نمبر خصوصی طور پر کارآمد ہے۔ یاد رہے ہہ یہ نمبر سطور کی موجودہ ترتیب ےے لحاظ سے ہے اس لئے مستقبل میں یہ مبر سطور کی تحلیل میں تبدیلی ےے لحاظ سے بدل سکتا ہے.
اس اپلیکیشن کو اس طرح سے بنایا گیا ہے ہہ یہ ہ ےے ڈوائس کی سکرین سائز ےے مطابق خود کو ال سکتی ہے. مثلاً بڑی سکرین پر عربی متن اور اردو ترجمہ دو علیحدہ کالم میں ظاہر ہو ۪
اس اپلی کیشن کی ایک فخریہ خصوصیت اس کی سرچ کرنے کی صلاحیت ہے۔ آپ سرچ/تلاش کیلئے مطلوبہ لفظ/عبارت کو اردو یا انگریزی یا رومن میں لکر۾ کغ۪
ان شاء اللہ ہم آئندہ مزید کارآمد خصوصیات و خدمات کا اضافہ کریں گے, مثلا نشانی (بک مارک) لگانے کی سہولت, متن / ترجمہ میں تلاش کرنے کی سہولت, صفحات کو محفوظ کرنے کی آپشن وغیرہ.
آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تجاویز اور آرا سے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔ غلطیوں کی نشاندہی یا سطور کی تحلیل کو بہتر بنانے کیلئے بھی کم آپ ےے تعاون ےے منتظر ہیں. اگر آپ کو یہ کاوش پسند آئی ہے تو براہِ کرم اسے اپنے احباب کے ساتھ ش۩ئر ییی ہماری ٹیم کو اپنے اعمال، زیارات، دعاؤں وغیرہ میں شامل رکھیڌ۔
پروردگار ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ واٰلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَْ
Keywords: mafateeh mafaihul mafatih al jinan aljinan aljinaan مفاتيح ترجمہ ترجمه