Mafatih ul Jinan icon

Mafatih ul Jinan

اردو کامل
2.6 - 3.6.0

مفاتیح الجنان، مکمل سطر بہ سطر اردو ترجمہ Mafatih, riga per riga traduzione in urdu

Nome Mafatih ul Jinan
Versione 2.6 - 3.6.0
Aggiornare 19 nov 2024
Dimensioni 19 MB
Categoria Libri e consultazione
Installazioni 100Mille+
Sviluppatore Duas.co
Android OS Android 5.0+
Google Play ID co.duas.mafatih
Mafatih ul Jinan · Istantanee

Mafatih ul Jinan · Descrizione

مفاتیح الجنان وباقیات الصالحات مکمل الصالحات مکمل متن اردو ترجمہ کے ساتھ, سطر بہ سطر, چھوٹے جملوں کی شکل میں تاکہ آپ با آسانی دعا کو پڑھ سکیں اور اس کا مفہوم سمجھ سکیں
مکمل آفلائن یعنی بنا انٹرنیٹ کنکشن قابلِ استعمال
بغیر کسی قیمت کے اور اشتہارات سے پاک
-
Completa Mafatih ul Jinan in lingua urdu con caratteri arabi e traduzione in urdu in un formato breve e di facile lettura. Ad ogni riga è stato assegnato un numero di sequenza per un facile riferimento durante la lettura e l'esplorazione. L'app è personalizzabile con temi chiari e scuri e più dimensioni dei caratteri. I titoli possono essere ricercati digitando query in urdu, inglese o anche urdu romano. Il contenuto completo è disponibile offline, l'accesso a Internet non è richiesto. Questa app è gratuita e non contiene pubblicità.
Ricordati di noi nelle tue preghiere speciali.
-
بسم اللہ الرحمن الرحیم

مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات دعاؤں, اعمال, زیارات اور تعویذات وغیرہ کا عصر حاضر کا مشہور ترین مجموعہ ہے.
اس کے مؤلف محدث شیخ عباس بن محمد رضا قمی (اعلی اللہ مقامہ) ہیں اور یہ اردو ترجمہ علامہ ریاض حسین نجفی, علامہ سید نیاز حسین نقوی اور مولانا محمد علی فاضل صاحبان کا تحریر کردہ ہے.

اس اپلیکیشن کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ طویل عربی متن کو معنی / مفہوم کے مطابق مختصر سطور میں تقسیم کیا گیا ہے, جبکہ ہر سطر کا علیحدہ اردو ترجمہ دیا گیا ہے. اس طرح آپ مفہوم سمجھتے ہوئے بہتر توجہ کے ساتھ دعاؤں اور زیارات کی تلاوت کرتے ہوئے اعلی مفاہیم کی معرفت حاصل کر سکتے ہیں.

ایپلیکیشن میں اردو عبارت کے لئے دیدہ زیب خط نستعلیق کا استعمال کیا گیا ہے جبکہ عربی عبارت کیلئے پاک و ہند کے مروجہ خط نسخ کا انتخاب کیا گیا ہے. ڈسپلے کو یوزر کی مطابقبق بنانے کے لیے سیٹنگز لیے سیٹک گئی ہیں جن کے ذریعے آپ عربی متن یا اردو ترجمہ کو حسب ضرورت ظاہر یا ضرورت ظاہر یا ضوشیدہ کر سکتے ہیں. علاوہ ازیں آپ متن اور ترجمہ کے فونٹ سائز اور روشن یا تاریک تھیم کا انتخاب کر کسیی
کتاب کے متن اور ترجمے میں انتہائی محنت سے کمپوزنگ اور کمپوزنگ کی غلطیوں کی درستگی اور سطور کی ترتیب نو کی کوشش کی گئی ہے اور یہ گئام ہے اور یہ کام بدستور جاری ہے. آپ کی سہولت کیلئے متن کی ہر سطر کو ایک ترتیبی نمبر الاٹ کیا گیا ہے۔ طویل صفحات میں یہ نمبر خصوصی طور پر کارآمد ہے۔ یاد رہے کہ یہ نمبر سطور کی موجودہ ترتیب کے لحاظ سے ہے اس لئے مستقبل میں یہ نمبر سطور کی تحلیل میں تبدیلی کے لحاظ سے بدل سکتا ہے.
اس اپلیکیشن کو اس طرح سے بنایا گیا ہے کہ کہ ہ آپ کے کے ڈوائس کی سکرین سائز کے مطابق خود کو ڈھال سکتی ہے. مثلاً بڑی سکرین پر عربی متن اور اردو ترجمہ دو علیحدہ کالم میں ظاہر ہویی کتتییی
اس اپلیکیشن کی ایک فخریہ خصوصیت اس کی سرچ کرنے کی صلاحیت ہے۔ آپ سرچ/تلاش کیلئے مطلوبہ لفظ/عبارت کو اردو یا انگریزی یا رومن میں لکھ ڒ۩تی
ان شاء اللہ ہم آئندہ مزید کارآمد خصوصیات و خدمات کا اضافہ کریں گے, مثلا نشانی (بک مارک) لگانے کی سہولت, متن / ترجمہ میں تلاش کرنے کی سہولت, صفحات کو محفوظ کرنے کی آپشن وغیرہ.

آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تجاویز اور آرا سے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔ غلطیوں کی نشاندہی یا سطور کی تحلیل کو بہتر بنانے کیلئے بھی ہم آپ کے تعاون کے منتظر ہیں. اگر آپ کو یہ کاوش پسند آئی ہے تو براہِ کرم اسے اپنے احباب کے ساتھ شیئر ڔیجی ہماری ٹیم کو اپنے اعمال، زیارات، دعاؤں وغیرہ میں شامل رکھیں۔
پروردگار ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ واٰلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَههْ

Parole chiave: mafateeh mafaihul mafatih al jinan aljinan aljinaan مفاتيح ترجمہ ترجمه

Mafatih ul Jinan 2.6 - 3.6.0 · Download Gratuito

4,9/5 (769+ Recensioni)

Vecchie versioni

Tutte le versioni