Mafatih ul Jinan icon

Mafatih ul Jinan

اردو کامل
2.6 - 3.6.0

مفاتیح الجنان، مکمل سطر بہ سطر اردو ترجمہ Mafatih, linijka po linijce tłumaczenie urdu

Nazwa Mafatih ul Jinan
Wersja 2.6 - 3.6.0
Aktualizuj 19 lis 2024
Rozmiar 19 MB
Kategoria Książki i materiały źródłowe
Instalacje 100tys.+
Deweloper Duas.co
Android OS Android 5.0+
Google Play ID co.duas.mafatih
Mafatih ul Jinan · Zrzuty ekranu

Mafatih ul Jinan · Opis

مفاتیح الجنان وباقیات الصالحات مکمل متن اردو ترجمہ کے ساتھ، سطر بہ سطر، ج جملوں کی شکل میں تاکہ آپ با آسانی دعا کو پڑھ ام س س
مکمل آفلائن یعنی بنا انٹرنیٹ کنکشن قابلِ استعمال
بغیر کسی قیمت کے اور اشتہارات سے پاک
-
Wypełnij Mafatih ul Jinan w języku urdu ze skryptem arabskim i tłumaczeniem urdu w krótkim, łatwym do odczytania formacie. Każdemu wierszowi przydzielono numer sekwencyjny, aby ułatwić odwoływanie się podczas czytania i eksploracji. Aplikację można dostosować za pomocą jasnych i ciemnych motywów oraz wielu rozmiarów czcionek. Tytuły można wyszukiwać, wpisując zapytania w języku urdu, angielskim lub nawet rzymskim urdu. Pełna treść jest dostępna w trybie offline, dostęp do Internetu nie jest wymagany. Ta aplikacja jest bezpłatna i nie zawiera żadnych reklam.
Proszę, pamiętajcie o nas w waszych specjalnych modlitwach.
-
بسم اللہ الرحمن الرحیم

مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات دعاؤں، اعمال، زیارات اور تعویذات وغیرہ کا عصر حاضر کا مشہور ترین مجموعہ ہے۔
اس کے مؤلف محدث شیخ عباس بن محمد رضا قمی (الی اللہ مقامہ) ہیں اور یہ اردو ترجمہ علامہ ریاض حسین نجفی، علامہ سید ا ما

اس اپلیکیشن کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ طویل عربی متن کو معنی/مفہوم کے مطابق مختصر سطور میں تقسیم کیا گیا ہے، جبکہ ہر سطر ا علیحدہ اردو ترجمہ دیا ہے۔ اس طرح آپ مفہوم سمجھتے ہوئے بہتر توجہ کے ساتھ دعاؤں اور زیارات کی تلاوت کرتے ہوئے اعلیٰ مفاہیم کی معرفت حاصل کر سکتے

ایپلیکیشن میں اردو عبارت کے لئے دیدہ زیب خطِ نستعلیق کا استعمال کیا گیا ہے جبکہ عربی عبارت کیلئے پاک و ہند روجہ مروجہ خطِ نسخ کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ڈسپلے کو یوزر کی ترجیحات کے مطابق بنانے کے لیے سیٹنگز مہیا کی گئی ہیں جن کے ذریعے آپ عربی متن یا اردو ترجمہ کو حسب ضرورت ظاہر یا پوشیدہ کر سکتے علاوہ ازیں آپ متن اور ترجمہ کے فونٹ سائز اور روشن یا تاریک تھیم کا انتخاب کر سکتے
کتاب کے متن اور ترجمے میں انتہائی محنت سے کمپوزنگ اور اعراب کی کی غلطیوں کی درستگی اور سطور کی ترتیبِ نو کی کوشش کی گئی ہے ا یہ کام بدستور جاری ہے۔ آپ کی سہولت کیلئے متن کی ہر سطر کو ایک ترتیبی نمبر الاٹ کیا گیا ہے۔ طویل صفحات میں یہ نمبر خصوصی طور پر کارآمد ہے۔ یاد رہے کہ یہ نمبر سطور وجودہ موجودہ ترتیب کے لحاظ سے ہے اس لئے مستقبل میں یہ نمبر سطور کی تحلیل میں تبدیلی کے لحاظ سے بدل سکتا ہے۔
اس اپلیکیشن کو اس طرح سے بنایا گیا ہے کہ یہ آپ کے ڈوائس کی سکرین سائز کے مطابق خود کو ڈھال سکتی ہے۔ مثلاً بڑی سکرین پر عربی متن اور اردو ترجمہ دو علیحدہ کالم میں ظاہر ہو سکتے ہیں۔
اس اپلیکیشن کی ایک فخریہ خصوصیت اس کی سرچ کرنے کی صلاحیت ہے۔ آپ سرچ/تلاش کیلئے مطلوبہ لفظ/عبارت کو اردو یا انگریزی یا رومن میں لکھ سکتے ہیں۔
ان شاء اللہ ہم آئندہ مزید کارآمد خصوصیات و خدمات کا اضافہ کریں گے، مثلاً نشانی (بُک مارک) لگانے کی سہولت، متن/ترجم میں تا

آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تجاویز اور آرا سے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔ غلطیوں کی نشاندہی یا سطور کی تحلیل کو بہتر بنانے کیلئے بھی ہم آپ کے تعاون کے منتظر ہیں۔ اگر آپ کو یہ کاوش پسند آئی ہے تو براہِ کرم اسے اپنے احباب کے ساتھ شیئر ہماری ٹیم کو اپنے اعمال، زیارات، دعاؤں وغیرہ میں شامل رکھیں۔
پروردگار ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ واٰلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

Keywords: mafateeh mafaihul mafatih al jinan aljinan aljinaan مفاتيح ترجمہ ترجمه

Mafatih ul Jinan 2.6 - 3.6.0 · Pobierz Bezplatnie

4,9/5 (769+ Opinie)

Old Versions

Wszystkie wersje