Urdu Sticker: RAHI HIJAZI APP
یہ ایک اردو ایپ ہے جس میں واٹس ایپپ موضوع وار ترتیب دینے کا فائدہ یہ ہے کہ واٹس ایپ پر کوئی خاص اسٹیکر بھیجتے وقت سارے اسٹیکرز میں اسے تلاش نہیں کرنا پڑے گا, بس متعلقہ عنوان میں جاکر اسے آسانی سے تلاش کر ارسال کیا جاسکتا ہے. جن عنوانات کے تحت اسٹیکرز رکھے گئے ہیں وہ درج ذیل ہیں
● سلام دعا / علیک سلیک
● استقبال
● اشعار
● تائیدات
● حیرت و استعجاب
● خاموشی
● داد و تحسین
● دعائیہ جملے
● دینی
● ڈس لائک
● رف جملے 1
● رف جملے 2
● رف جملے 3
● پنجابی جملے 1
● پنجابی جملے 2
● شکریہ
● غمگین و اداس
● کرکٹ
● گروپ کیلیے
● معذرت سوری
● ہنسی قہقہ
● ون لائینر
● محاورے
● وفات